ڈسٹرکٹ کورٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ضلع کی عدالت، ضلعی کچہری۔ "ڈسٹرکٹ کورٹ کا کوئی چپراسی آیا اور اس نے لالہ مدن موہن لال . سے کہا یہ آپکا سمن یا وارنٹ ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، تاثرات، ٣٢٧ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈسٹرکٹ' اور 'کورٹ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "تاثرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ضلع کی عدالت، ضلعی کچہری۔ "ڈسٹرکٹ کورٹ کا کوئی چپراسی آیا اور اس نے لالہ مدن موہن لال . سے کہا یہ آپکا سمن یا وارنٹ ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، تاثرات، ٣٢٧ )

جنس: مذکر